• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

راولپنڈی اور بلوچستان ضلع لورالائی کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ملک بھر کے 45 اضلاع اور 176 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس موجود ہے۔

حکام کے مطابق رواں سال اب تک 4 بچے پولیو وائرس سے معذور اور ایک جاں بحق ہوچکا ہے۔

قومی خبریں سے مزید