• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدرٹاؤن، عیدالاضحیٰ کے تینوں دن قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اٹھایا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صدرٹاؤن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس نے عیدالاضحیٰ کے تینوں دن قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اٹھانے اور عوام کو بہتر سے بہتر بلدیاتی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو مسلسل اپنی بھرپور معاونت فراہم کی جبکہ قربانی کے مقامات پر چونے اور بلیچنگ پاؤڈرکے چھڑکاؤکے ساتھ جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی باقاعدگی سے کیاگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید