پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج صبح کے وقت 1531 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 78،237 کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ عید کی تین روزہ تعطیلات کے بعد آج کاروبار کا پہلا دن ہے۔
ملک میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تنخواہ دار اتحاد پاکستان کے رہنما ناصر حسین طیبانی کا کہنا ہے کہ جس شخص کی تنخواہ 1 لاکھ روپے ہے اس کا ٹیکس دگنا ہو گیا ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہے۔
ایوان میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے مطالبات زر کی منظوری کا عمل جاری ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر گزشتہ روز کے بھاؤ پر برقرار ہے۔
مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی صوبائی حکومت نے بجٹ میں نجی تعلیمی اداروں اور اسپتالوں پر ٹیکس کم کر دیا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر 77 ہزار 940 پوائنٹس پر بند ہوا۔
وفاقی ریاستی ملکیتی اداروں کے مالی نقصانات کی رپورٹ سامنے آگئی۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہو گئی۔
سنی اتحاد کونسل کے رکنِ قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے مطالبہ کیا ہے کہ فکس ٹیکس کو ختم کیا جائے۔
آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک تبادلے میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
ایف بی آر نے ملک بھر میں یوریا فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کر دیا۔ ایف بی آر کے مطابق آڈٹ کا مقصد یوریا/ فرٹیلائزر ڈیلرز کی آمدنی پر صحیح انکم ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانا ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر 78 ہزار 232 پوائنٹس پر بند ہوا۔
گلگت بلتستان کا بجٹ برائے سال 25-2024ء آج پیش کیا جائے گا، جی بی کا بجٹ 12 ارب روپے مالیاتی خسارے کا ہے۔