• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’پیاری ماں خدا حافظ‘‘ فلسطینی بچوں کا اسرائیلی بمباری میں شہید والدہ کو الوداع

کراچی (نیوز ڈیسک) فلسطینی بچوں کی جانب سے اسرائیلی بمباری کے دوران شہید ہونے والی اپنی والدہ کو الوداع کہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، بچے اپنی والدہ کی میت کے سامنے بیٹھے غم سے نڈھال ہیں تاہم ایک بچی کہتی ہے ’’پیاری ماں خدا حافظ‘‘ ۔ غزہ کے شہر دیر البلاح کے الاقصیٰ اسپتال کے صحن میں والدہ کی میت کو اٹھائے جانے سے قبل بچی کہتی ہے ، الوداع ماما، میری پیاری لیما۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کی تصدیق الجزیرہ کی فیکٹ چیکنگ ایجنسی سناد نے بھی کی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید