کراچی (نیوز ڈیسک) نئی امریکی تحقیق میں بھارت کے جوہری ذخیرے میں 190وارہیڈز کا اندازہ، 160سے زائد وارہیڈز آپریشنل لانچنگ سسٹمز کے لیے مختص، 30نئے تیار میزائلوں کے لیے ہیں۔ جوہری ہتھیاروں کے نظام کو جدید بنانا جاری ، مزید میزائل و سمندری نظام بھی زیرِتکمیل ہیں۔