• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فراڈ اور جعلسازی کے الزامات، شیخ حسینہ کی بیٹی صائمہ ساجد عالمی ادارہ صحت سے مستعفی

نئی دہلی/لندن(جنگ نیوز) بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی بیٹی اور عالمی ادارۂ صحت (WHO) کی جنوب مشرقی ایشیا کی علاقائی ڈائریکٹر صائمہ واجد نے فراڈ اور جعلسازی کی تحقیقات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔صائمہ واجد نے بدھ کو ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئسس کو استعفیٰ بھجوایا، جس کے مطابق وہ ادارے کی جانب سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹوں اور تقریباً ایک سال سے بغیر تنخواہ انتظامی رخصت پر رہنے کے باعث عہدہ چھوڑ رہی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید