• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کا اخبار حاریٹز کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) نیتن یاہو کا اخبار حاریٹز کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان۔ حماس حملے کے اماراتی صدر کی وارننگ پر تنازع، حاریٹز اسرائیلی وزیر اعظم کے الزامات کے باوجود رپورٹ پر قائم ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اخبار حاریٹز اور اس کے صحافیوں شلومی ایلدار اور روتھ یووال کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید