• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریپبلکن جیتے تو ہر امریکی کو 5 ہزار ڈالر ملیں گے، ٹرمپ کا اعلان

کراچی ( نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ریپبلکن جیتے تو ہر امریکی کو 5 ہزار ڈالر ملیں گے۔ادائیگی کے منصوبے پر کانگریس کی منظوری درکار ہوسکتی ہے، لاگت ایک ٹریلین ڈالر سے زائد متوقع ، ڈیموکریٹس کو کمیونسٹ قرار دیکر ریپبلکنز کی انتخابی مہم تیز،مقبولیت میں کمی کے باوجود ٹرمپ کو مرکزی کردار دیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید