کراچی (نیوز ڈیسک) الجزائر کا متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان، خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام،ابوظبی کو سفارتی فیصلے سے آگاہ کردیا گیا، اماراتی سفیر کو 48گھنٹے مہلت،اسرائیل سے تعلقات اور مغربی صحارا سمیت کئی علاقائی معاملات پر دونوں ممالک میں اختلافاتچلے آرہے ہیں۔