• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا عمر ایوب کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پی ٹی آئی نے عمر ایوب کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن تک مارچ کیا۔

پولیس نے الیکشن کمیشن جانے والے راستے بند کر دیے اور ارکان کو الیکشن کمیشن کے باہر شاہراہ دستور پر روک دیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے نعرے لگائے۔

قومی خبریں سے مزید