• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کا جائزہ

فوٹو سوشل میڈیا ۔ وزارت خارجہ
فوٹو سوشل میڈیا ۔ وزارت خارجہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات میں حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ 

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے دفتر میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا استقبال کیا۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں حالیہ پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ جبکہ باہمی تعلقات کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر بھی گفتگو کی گئی۔


قومی خبریں سے مزید