• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی میں 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی

ڈاکٹر فاروق ستار قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ فوٹو:  قومی اسمبلی فیس بک
ڈاکٹر فاروق ستار قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ فوٹو:  قومی اسمبلی فیس بک

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو قومی اسمبلی میں 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی۔

رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

رہنما ایم کیو ایم امین الحق کو آئی ٹی اور جاوید حنیف کو تجارت کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حفیظ الدین قائمہ کمیٹی برائے صنعتی پیداوار کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید