• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپریشنز کے نتیجے میں عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں بڑھتی ہیں، حافظ نعیم

حاٖط نعیم الرحمان: فوٹو فائل
حاٖط نعیم الرحمان: فوٹو فائل

 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ بتاتی ہے کسی آپریشن کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، آپریشنز کے نتیجے میں عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں بڑھتی ہیں۔

لاہور میں گفتگو کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ افغانستان کی حکومت سے بامعنی مذاکرات کیے جائیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاک افغان محاذ آرائی سے عدم استحکام پیدا ہوگا جس سے بھارت خوش ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید