• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر تہمینہ نانگراج شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر

خیرپور(بیورو رپورٹ)نصرت بھٹو وومین یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر تہمینہ نانگراج شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر، ہڑتالوں کے باعث شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کئی ماہ بحران کا شکار رہی۔ ڈاکٹر تہمینہ نانگراج کو لطیف یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر خلیل احمد ابو پوٹو کو ستمبر مہینے میں ریٹائرڈ ہونا تھا اس لیے وہ اپنی رٹائرمنٹ کی عمر تک چھٹی پر چلے گئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید