• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، پی ٹی آئی کے 140 کارکن عدم ثبوت کی بنا پر مقدمے سے بری

پشاور(نیوز رپورٹر ) پشاور کی مقامی عدالت نے احتجاج کے دوران روڈ بلاک کرنے کے مقدمہ میں نامزد تحریک انصاف کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عرفان سلیم سمیت 140 کارکنان کو عدم ثبوت پر مقدمے سے بری کردیا۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان نادر نے کی ۔
ملک بھر سے سے مزید