• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز سے دو ٹیسٹ میچز کیلئے 14 رکنی انگلش ا سکواڈ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچ کے لیے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔پہلاٹیسٹ 10 جولائی سے لارڈز میں شروع ہو گا۔ بین اسٹوکس ٹیم کی قیادت کریں گے ۔ فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن صرف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کریں گے۔ یہ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہو گا۔
اسپورٹس سے مزید