• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن ایشیا گیمز، محمد خلیفہ سیمی فائنل میں


کراچی(اسٹاف رپورٹر) روس کے شہر یاکوتسک میں چلڈرن آف ایشیا گیمز جوڈو کے مقابلوں میں پاکستان کے محمد خلیفہ سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ محمد خلیفہ نے کوارٹر فائنل میں ازبکستان کے جوڈوکا کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید