• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (جنگ نیوز) ومبلڈن اوپن چیمپئن شپ کا آغاز پیر کو لندن میں ہوگیا، پہلے روز دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز نے ایسٹونیا کے مارک لائل کو ہرا کر دفاعی مہم کا کامیاب آغاز کیا۔ ان کے علاوہ اسٹین سلاس وارنکا، گائل مونفلز،گریگور دمتروف، فابیو فوگنینی، کیسپر روڈ، ڈینل میدویدیف بھی دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ خواتین میں ناؤمی اوساکا، جیسمین پاؤلینی، ماریکا سیکاری، داریا کاستکینا، میڈیسن کیز نے پہلا مرحلہ عبور کرلیا۔
اسپورٹس سے مزید