• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نائیلہ بھٹی کی جگہ صہیب شیخ کو ڈائریکٹر پی ایس ایل مقرر کردیا ۔ وہ اس سے پہلے بھی ہیڈ آف پی ایس ایل رہ چکے ہیں۔ نائیلہ بھٹی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید