• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف آئی ایچ ہاکی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی دو درجے تنزلی ہوئی ہے۔ قومی ٹیم عالمی رینکنگ میں 14 ویں سے 16 ویں نمبر چلی گئی۔ نیشنز کپ میں پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست ہوئی تھی۔ عالمی ہاکی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے برطانیہ دوسرے نمبر پر ہے۔

اسپورٹس سے مزید