• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنانے والا ملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ چہلیک نے غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بناکر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ایک شخص کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، پولیس کے مطابق اطلاع موصول ہوئی کہ ارسلان نامی شخص نے پارکنگ سٹینڈ بنارکھا ہے اور اوور چارجنگ کررہا ہے، پولیس نے اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید