• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کباڑ کی دکان میں آگ لگنے سے سامان جل کر راکھ

ملتان( سٹاف رپورٹر)زکریا ٹاؤن ملتان اسٹیٹ نمبر 38 سے کباڑ اورکچرے کی دکان میں اگ لگنے سے سامان جل کر راکھ ہو گیاریسکیوحکام کے مطابق اطلاع ملی کہ کچرے میں اگ لگی ہے جو پھیل کر کباڑ کی دکان تک آ گئی ہے اور تیزی سے اطراف میں پھیل رہی ہے اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نےموقع پر پہنچتے ہی فائر فائٹنگ کا عمل شروع کر دیا اور ایکٹو فائر پر قابو پا کر کولنگ کا پروسس مکمل کر لیا۔
ملتان سے مزید