• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شہر میں خصوصی کیمپ قائم کردیے،ڈپٹی کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ مون سون میں اربن فلڈنگ سے نمٹنے کیلئے شہر اولیا میں واسا خصوصی کیمپ قائم کردیے گئے ہیں جہاں شہریوں کی نکاسیٔ آب کے حوالے سے شکایات پر فوری ایکشن لیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے واسا کیمپس کا دورہ کرتے ہوئے کیا، ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر واسا حکام سے بریفننگ بھی لی، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ واسا کیمپس میں عملہ بارشوں کے دوران کسی بھی شکایت پر فوری ایکشن لے گا جب کہ اربن فلڈنگ کے حوالے سے خصوصی کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید