• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنرکا شہباز شریفہسپتال کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے شہباز شریف ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر نے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف عملے کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہارکیا اور سہولیات کو مزید بہتر بنانےکی ہدایات جاری کیں، انہوں نے مختلف وارڈز میں جا کر ادویات کے سٹاک اور مریضوں کو سہولیات کی چیکنگ بھی کی۔
ملتان سے مزید