• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف---فائل فوٹو
وزیرِ اعظم شہباز شریف---فائل فوٹو

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کراچی میں بزنس مین اور ایکسپورٹرز کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک ہوں گے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو میری ٹائم افیئرز، پی این ایس سی اور پورٹ قاسم پر بریفنگ دی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید