• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں کریکر کا دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پرنالے میں کریکر کا دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں زور دار آواز پیدا ہوئی تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

دھماکے کے بعد سرباب روڈ کے علاقے میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

قومی خبریں سے مزید