• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر مقام سے یو این ایچ سی آر کے وفد کی ملاقات

وفاقی وزیرِ امورِ کشمیر امیر مقام ---فائل فوٹو
وفاقی وزیرِ امورِ کشمیر امیر مقام ---فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ امورِ کشمیر امیر مقام سے یو این ایچ سی آر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔

اعلامیے کے مطابق وفد کی قیادت اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈی کر رہے تھے۔

ملاقات میں افغان مہاجرین سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نے وفد کے ارکان کو روایتی چادریں، شیلڈز اور تحائف پیش کیے۔

قومی خبریں سے مزید