قلات کے قریب سڑک کنارے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔
حکام نے بتایا کہ دھماکے کے زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم تنازع کے پرامن حل کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک کرنے والے ملزمان کی درخواست ضمانت سننے سے معذرت کرلی۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اپنے علاقے تک میں رات کے وقت نہیں جاسکتے ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر مقدمات کی تفصیل سامنے آگئی، اُن پر پنجاب میں 56 مقدمات درج ہیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات پر کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کروائی ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی
جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ آف پاکستان ( ایس سی پی ) کے آئینی بینچ کو 6 ماہ کےلیے توسیع دے دی۔
جو ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ہوا ہم ابھی تک اس سے نکل نہیں سکے، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
کراچی سے غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
فوجی عدالتیں اپنے ملازمین کی ڈسپلن پر کارروائی کرسکتی ہیں، سویلنز کا ٹرائل نہیں کرسکتیں، رہنما تحریک انصاف
ترجمان سپارکو کا مزید کہنا ہے کہ آج پاکستان میں بھی سال کی طویل ترین رات ہو گی۔
سٹیزن پولیس لایژن کمیٹی (سی پی ایل سی ) کے سابق سربراہ احمد چنائے اور سندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس وجیہ الدین احمد بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہونے والوں میں شامل ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی ملزمان کی سزاؤں سے واضح ہوگیا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی تھا۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی خبروں کی تردید کردی۔
سلمان خان کو اکثر غلط انداز میں دیکھا جاتا ہے، لیکن حقیقت میں وہ بہت گرم جوش اور عوام کےلیے کام کرنے والے انسان ہیں، بھارتی اداکار
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر ایاز صادق کی پیش کش کے باوجود فریقین نے ابھی تک باضابطہ رابط نہیں کیا۔
القادر ٹرسٹ کا کیس ہائیکورٹ جائے گا جس میں چھ مہینے لگ سکتے ہیں، بہن بانی پی ٹی آئی