• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، کلگام میں شہداء کی تعداد 6 ہوگئی

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ 

سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ضلع کلگام میں شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ 

بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے ایک مکان پر کیمیائی مواد پھینکا۔ 

کے ایم ایس کے مطابق اس سے پہلے کلگام میں ایک حملے میں 2 بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید