• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس سے برطانیہ آنے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش کرنے والے کئی تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے، فرانسیسی وزیر نے خوفناک سانحہ قرار دے  دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 علیحدہ واقعات میں کم از کم 4 تارکین ہلاک ہوئے ہیں، جن میں بچہ بھی شامل ہے۔

فرانسیسی وزیر داخلہ کے مطابق یہ خوفناک سانحہ ہے، ہلاک افراد کا خون انسانی اسمگلروں کے ہاتھوں پر ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید