• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: 3 ہزار والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری


بلوچستان میں اب تک تقریباً 3 ہزار والدین نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیا۔

حکام نے انکشاف کیا کہ صوبے میں اب تک تقریباً 3000 پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق 7 روزہ پولیو سے بچاؤ کی مہم کا آج آخری روز ہے، صوبے کے 16 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا 98 فیصد حاصل کرلیا گیا۔

حکام کے مطابق مہم میں 9 لاکھ51 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکیسن پلانے کا ہدف مقرر ہے۔

قومی خبریں سے مزید