ایرانی تیل کے اسمگلرز نے کراچی ناردرن بائی پاس پر رینجرز، کسٹمز اور پولیس پر حملہ کیا۔
اسمگلرز نے سیکیورٹی فورسز پر 100 سے زائد افراد نے پتھراؤ کر کے ایرانی تیل لانے والے ٹرک کو فرار کروا دیا۔
سرکاری چھاپہ مار ٹیم نے بعد ازاں غیر قانونی فلنگ اسٹیشن کے زیر زمین ٹینکس میں موجود ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ تیل تحویل میں لے لیا۔