• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ، پرویز الہٰی کا عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

پرویز الہٰی کے وکیل عامر سعید راں ایڈووکیٹ نے حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید