• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان کی شناخت قاسم رشید اور عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔

سی ٹی ڈی افسر راجہ عمر خطاب نے کہا کہ ہلاک دہشتگرد شہر میں مزید تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں نے رواں سال ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کو کریم آباد میں شہید کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید