چیئرمین تحریک انصاف نظریاتی اختر اقبال ڈار کے گھر کا بجلی کا بل 1 لاکھ 67 ہزار روپے کا آگیا۔
اس حوالے سے اختر اقبال ڈار کا کہنا ہے کہ سولر سسٹم ہونے کے باوجود اتنا زیادہ بل ظلم کی انتہا ہے۔
اختر اقبال ڈار نے مزید کہا کہ رات میں چند گھنٹے بجلی کے استعمال پر اتنا بل اندھیر نگری ہے۔