• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کو 2 ہفتے کیلئے بیرونِ ملک جانے کی اجازت مل گئی

فواد چوہدری—فائل فوٹو
فواد چوہدری—فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 2 ہفتے کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔

عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کا 2 ہفتوں کے لیے عارضی طور پر نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ فواد چوہدری 10 سے 24 اگست تک بیرونِ ملک جا سکتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید