• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود خان اچکزئی سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس سے بری

کوئٹہ ( آن لائن ) چیئرمین پی کے میپ محمود خان اچکزئی کارِ سرکار میں مداخلت اور سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس سے بری ہو گئے۔بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو 2کیسز، کارِ سرکار میں مداخلت اور زمین پر قبضے کے کیس سے بری کرنے کا حکم سنایا گیا ہے۔یاد رہے کہ پولیس اور انتظامیہ نے رواں سال مارچ میں محمود خان اچکزئی کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید