وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے یوم یکجہتی کمشیر پر کہا کہ ظلم کبھی چھپتا نہیں، بھارت کا کھیل ختم ہو چکا ہے۔
ہر سال بہترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ کو ایوارڈ دیا جائے گا، ایوارڈ کے ساتھ 25 لاکھ روپے کیش انعام سے بھی نوازا جائے گا: ذرائع
کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں: مراد علی شاہ
وزیرِ داخلہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کے جائز حق کے لیے ہر عالمی فورم پر آواز بلند کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ سیاسی، اخلاقی اور سفارتی سطح پر کھڑا رہے گا
جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ خود ارادیت کی شمع روشن رکھنے والے کشمیری شہدا کو خراج عقیدت و سلام پیش کرتی ہوں: مریم نواز
’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘ کی افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کے حوالے سے جے کے رولنگ نے کہا کہ یہ بات حد سے زیادہ مضحکہ خیز ہے۔
محسن نقوی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی منظم اور طے شدہ منصوبے کے تحت کی گئی
جیلی فِش جسامت میں تقریباً اسکول بس کے برابر ہے
روس میں آسمان پر بیک وقت 4 چاند دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔
یہ طنزیہ پوسٹر اس وقت سامنے آیا جب رونالڈو نے پیر کو النصر اور الریاض کے درمیان ہونے والا میچ نہیں کھیلا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ تسلط کا نوٹس لے۔
دھماکے سے گیس ٹی بی ایس کو شدید نقصان پہنچا ہے: محکمۂ گیس حکام
ریان راؤتھ نامی شخص نے 2024 کے صدارتی انتخابات سے 2 ماہ قبل امریکی صدر پر قاتلانہ حملہ کیا تھا۔
بھارت کا غیرقانونی قبضہ عالمی ضمیر کے لیے سنگین چیلنج ہے: صدرِ مملکت