• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: عاشورہ کے پیش نظر میٹرو بس سروس جزوی معطل رکھنے کا فیصلہ

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

راولپنڈی میں 10 محرم الحرام کے پیش نظر میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر سے فیض آباد تک معطل رہے گی۔ 

انتظامیہ کے مطابق فیض آباد سے پاک سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی۔

قومی خبریں سے مزید