• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام عالی مقام امن ،یزید ظلم کانمائندہ تھا،پیغام امام حسینؓ کانفرنس

لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن کے زیر اہتمام ”پیغام ا مام حسین ؓو اتحاد اُمت کانفرنس ‘‘سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مکتب فکر کے علمائے کرام نے کہا کہ امام عالی مقام نے صبر کی قوت سے جبر کو شکست دی۔ تقریب سے سید ضیاء اللہ شاہ بخاری ، حافظ کاظم رضا نقوی، پیر سید علی حسنین گیلانی، پیر سید شاہ شہزاد ظفر قادری، مفتی غلام اصغر صدیقی ،علامہ مفتی امداد اللہ قادری، علامہ اشفاق چشتیڈاکٹر فیاض احمد رانجھا،نے اظہار خیال کیا۔
لاہور سے مزید