• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی، سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارلیمانی قائدین اور اراکین قومی اسمبلی شرکت کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید