• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹراپارٹی الیکشن کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ 

الیکشن کمیشن نے کیسز کی کاز لسٹ جاری کردی، پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23جولائی صبح 10 بجے ہو گی۔

الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیے۔

قومی خبریں سے مزید