• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوشش کریں گے کہ بنگلا دیش اے کو جلد آؤٹ کریں، کامران غلام - فوٹو: فائل
کوشش کریں گے کہ بنگلا دیش اے کو جلد آؤٹ کریں، کامران غلام - فوٹو: فائل

پاکستان شاہینز کے کرکٹر کامران غلام نے بنگلادیش اے کے خلاف سنچری بنانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 

ڈارون میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کامران غلام کا کہنا تھا کہ سنچری اسکور کرنے کی خوشی ہے۔ ابتدا میں کنڈیشنز مشکل تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجموعی طور پر ہماری بیٹنگ بہت اچھی رہی ہے، کوشش کریں گے کہ بنگلا دیش اے کو جلد آؤٹ کریں۔ ہمارے بولرز نے اچھی بولنگ کی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید