• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، یہ ایک غلطی تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے قاتلانہ حملے سے متعلق سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے، انہوں نے کہا کہ اگر مجھے بتایا جاتا تو میں پندرہ یا بیس منٹ انتظار کرلیتا۔

انہوں نے کہا کہ کوئی شخص چھت پر چڑھا کیسے؟ اس کے بارے میں پتا کیوں نہیں چلا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید