• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، آج مزید 64 فلسطینی شہید

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 64 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں سے فلسطینی شہدا کی تعداد 38 ہزار 983 ہوگئی۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں سے 89 ہزار 727 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید