• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن: حدیدہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق شہریوں کی تعداد 6 ہوگئی

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

یمن کے شہر حدیدہ میں گزشتہ روز اسرائیل کے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ 

اس حوالے سے حوثی حکام نے کہا کہ اسرئیل کے فضائی حملے سے 83 افراد زخمی اور 3 لاپتہ ہیں۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق حوثی حکام نے کہا کہ اسرائیلی حملے میں گزشتہ روز حدیدہ پورٹ پر بجلی گھر اور تیل کے  ذخائر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید