• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کپڑے کی د کان پر چوری کرنے والی 2عورتیں گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) کپڑے کی دکان پر سوٹ چوری کرنے والی 2 عورتوں کو دکاندار نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ 3فرار ہوگئیں، قادرپورراں پولیس نےمین بازار کے دکاندار عبدالحفیظ کی رپورٹ پر دونوں عورتوں کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید