• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب میں مزید 152 بجلی چور پکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 152 افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ 99 افراد کے خلاف مقدمات درج ہوئے۔ بجلی چوروں کو مجموعی طور پر 74 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا،میپکو گارڈن ٹاؤن سب ڈویژن میں جدید طریقہ سے ایک کمرشل صارفنعیم احمدبڑے پیمانے پر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ پیراں غائب، شجاع آباد اور جلال پور سب ڈویژنوں کے علاقوں میں 6 افراد ڈائریکٹ تاروں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔
ملتان سے مزید