• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے 11منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی ۔بی زیڈ پولیس نے ملزم شیخر سے10لٹر شراب،ملزم ارباز سے 17لٹر شراب،ملزم شہباز سے1320گرام چرس ،صدر پولیس نے ملزم ریاست سے10لٹر ملزم اشفاق سے10لٹر شراب،ملزم فیصل سے7لٹر شراب،ملزم نبیل سے10لٹر شراب،قادرپورراں پولیس نے ملزم بلال سے60لٹر،ملزم فہد سے60لٹر شراب،نیوملتان پولیس نے ملزم عادل سے10لٹر شراب،سیتل ماڑی پولیس نے ملزم ابوبکر سے20لٹر ،حرم گیٹ پولیس نے ملزم عطا محمد سے10لٹر شراب برآمد کرلی اور مقدمات درج کر لئے ۔
ملتان سے مزید