• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسرڈاکٹر طاہرسلطان ڈین آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ زکریا تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب نے زکریا یونیورسٹی ایکٹ کے تحت انجینئر پروفیسرڈاکٹر طاہر سلطان کو تین سال کےلئے ڈین آف فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی تعینات کردیا ،اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے ۔
ملتان سے مزید